Subscribe Us

header ads

Poetry

 کمی رہ ہی جاتی ہے اس کے لیے لکھتے ہوئے۔۔۔۔
وہ انمول اتنے ہیں کھ قلم جواب دے جاتا ہے ۔۔۔۔










.‏جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔


 لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔






کبھی کبھی یہ کیوں لگتا ہے کہ تم میری 💯🥀




پوری زندگی ہو اور میں تمھارا لمحہ بھی نہیں 💯🥀




❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔


اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤

🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥






💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی ان سے .....!!!


💞 مجھے تو بس ان کا مسکرانا اچھا لگتا تھا .....!!!

🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥









Post a Comment

0 Comments