Sad Love poetry
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا
جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے
__
___________
Testblogwaqas.blogspot.com
نہ ہم گرے نہ ہماری توقعات کے مینار گرے
مگر ہمہیں گرانے میں بہت سے لوگ بار بار گرے
Testblogwaqas.blogspot.com
تم بھی لے آنا محبت کی______ اٹھا کر غزلیں
ہم بھی کچھ غم سنائیں گے______چلے جائیں گے
Testblogwaqas.blogspot.com
جس کو بھی ہم تھے میّسر____میّسر نہ ہوا
اب کے تلخی یوں دکھائیں گے۔___چلے جائیں
گے_____🍁
Testblogwaqas.blogspot.com
#اداؤں کی بات کرتے ہو صاحب.......
#دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم..!!
Testblogwaqas.blogspot.com
وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں
testblogwaqas.blogspot.com
زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی..!!؛☕
تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں!💔🍂
ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمھارے تھے۔۔۔
تمھیں کس نے کہا کے وہ خوش ہے مجھ سے بِچھڑ کر
تم ذرا اس کے سامنے میرا نام تو لے کر دیکھو
ہر حقیقت فریب لگتی ہے
جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے
پیار وہ نہیں جو دنیا کو دکھایا جائے
بلکہ پیار تو وہ ہے جو دل سے نبھایا جائے
پہچان اگر ہیرے کی کرنی ہے,,تو اندھیرے کا انتظار کرنا سیکھ---
ورنہ ,اجالے میں تو کانچ کے ٹکرے بھی چمکتے ہیں
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!
لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے
مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے
لوگ میرے انتخاب کی داد دیتے ہیں
نہیں یقین تو خود کو دیکھ لیجیے
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ،
کہ کاش ______ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا
خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا
میں لب ہوں__میری بات ہو تم
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم
لوگ جدا ہوئے اور بھی لیکن
ایک تیرا جدا ہونا مجھ کو ویران کر گیا
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیئے کہ
مرشد
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں
کرنے دے آج مجھے مستی میں رقص
خواب میں یار کے گلے مل آئے ہیں_
حال دل کا اسے سناتے ہوئے
رو پڑا تھا میں مسکراتے ہوئے
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے ,
"نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو.
بس روٹھتے ہو __ کمال کرتے ہو"
ضد نہ کر میری داستان سننے کی __
میں ہنس کر بھی سناؤں گا تو تو رو پرے گا
ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی
Testblogwaqas.blogspot.com
ہزاروں نسخے بناؤ __شفا کے لئے
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو
صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں
وفاوں سے مکر جانا_ ہمیں آیا نہیں اب تک
جو واقف نہ ہو چاہت سے ہم ان سے ضد نہیں کرتے
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں
عادتیں ڈال کر___ توجہ کی
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں
عروج یہ ُکرب کا بادشاہ ہوں میں
زوال یہ کے میری کوئی ملکہ ہی نہیں
چائے صرف چائے نہیں ہوتی
سلیقہ ہوتا ہے
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا.
دل والوں ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے
وعدوں کے پاسدار تھے, باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے, جو نظروں سے گر گئے
سبھی تو بدل گئے ہیں
اب اپنا بھی تو حق بنتا ہے
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر
کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا


2 Comments
https://www.canva.com/design/DAE0MSd-b0k/share/preview?token=F_ybWMVU9EnowzHFg4TNZA&role=EDITOR&utm_content=DAE0MSd-b0k&utm_campaign=designshare&utm_medium=link&utm_source=sharebutton
ReplyDeletehttps://www.canva.com/design/DAE0MkU3tnA/share/preview?token=MMm8_GuVmHlL17UdTIhHnA&role=EDITOR&utm_content=DAE0MkU3tnA&utm_campaign=designshare&utm_medium=link&utm_source=sharebutton
ReplyDelete